نئی د ہلی 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) لو ک سبھا میں بجٹ پیش کر تے ہو ئے و ز یر فینا نس ارو ن جیٹلی نے کہا کہ حکو مت گجر ا ت‘ سر د ار و لبھ بھا ئی پٹیل کے
سب سے بڑ ے مجسمے کی تعمیر کا کام میں لگی ہوئی ہے۔ سر دا ر پٹیل ملک کے اتحا د کی ایک علا مت ہیں۔ جیٹلی نے کہا کہ گجرات حکو مت کی اس پہل میں ا سے تعا ون دینے کے لئے 200 کر و ڑ ر و پے اس بجٹ میں مختص کئے جا ر ہے ہیں ۔